the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امریکہ نے کہا کہ کوریا جزائر سے جوہری ہتھیار ہٹانے کے سلسلے میں شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کا راستہ کھلا ہے لیکن اس کے لئے اسے اپنے اکسانے والے اقدامات واپس لینے ہوں گے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا



کہ "جنوبی کوریا کے ساتھ ہمارے دفاعی تعاون کو لے کر ہم جو کچھ بھی کر رہے ہیں وہ کسی بھی طور پر مقابلے کا نہیں ہے لیکن شمالی کوریا نے بین الاقوامی قانون کے احترام کا جذبہ ظاہر کیا ہے اور اس کے ساتھ بات چیت کا راستہ کھلا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.